Tuesday, December 17, 2019

غدار کون ۔

جن کی شگرملوں سےچالیس عدد را کے ایجنٹ پکڑے گئے
وہ غدار نہیں ہے۔
زرداری نے سی ای اے کےساتھ مل کرآرمی سےغداری کی،
 ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کا ڈرامہ کروایا۔
 وہ غدار نہیں ہے۔
جس مریم صفدر نے ‎ڈان لیکس کےزریعے،
ارمی کو دہشتگردوں کی سرپرست فوج کہا،
 وہ بھی عدلیہ کی نظر میں غدارنہیں ہے۔
‏اسفندیار ولی پاکستان اور قائداعظم کو گالیاں دیتارہا، ملک توڑنےکاکہتارہا، 
وہ غدار نہیں ہے،
ذوالفقار بھٹو نےملک کو دو لخت کیا، غدار نہیں ہے
محمود اچکزئی کے پی کو افغانستان کا حصہ کہتا ھے۔ وہ غدار نہیں ھے۔
فضل الرحمان جس کا باپ پاکستان کو تسلیم ہی نہیں کرتا تھا۔وہ غدار نہیں۔
الطاف حسین جس نے پاکستان کا جھنڈا جلایا ۔وہ غدار نہیں۔
سابق صدر پرویز مشرف جس نے پاکستان کی بقا کے لیے 3 جھنگیں لڑی ،جس نے ساری دنیا سے پاکستان کا لوہا منوایا وہ غدار کیسے ہوا
غلام عباس ساغر۔